Blog
اسپیکر راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف ...
فروری 29, 20242650اسلام آباد : اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسپیکر راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس ہوا، قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے سے ہوا۔ ...قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس جمعرات کی صبح 10 بجے طلب :نو منتخب اراکین اسمبلی ...
فروری 29, 20243410پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق سولویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہونے جارہا ہے ، ارکان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد ...حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ
فروری 29, 20243260پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 279.75 روپے ...بھارت میں ٹرین حادثہ،12 لوگ ہلاک، متعدد زخمی
فروری 29, 20242670دہلی سے آسام جارہی نارتھ ایسٹ ایکسپریس کے 6 کوچ بدھ (11 اکتوبر) کو پٹری سے اترگئی۔ حادثے میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے ...سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک ہزار جوڑوں کی شادی
فروری 29, 20243670پاکستان ٹوڈے: بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اجتماعی شادی کی تقریب کو ’فرح جدہ 2024‘ (جدہ کی خوشی) کا عنوان دیا گیا تھا۔ فلاحی تنظیم کی جانب سے ...مخصوص نشستوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں جائے گا؟؟ بیرسٹر گوہر
فروری 28, 20244010اسلام آباد: تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے مخصوص نشستوں کو خالی بھی نہیں چھوڑا جاسکتا، غبن پر سپریم کورٹ جائیں گے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کا ...سیلابی صورتحال، گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند
فروری 28, 20243660پاکستان ٹوڈے: اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گزشتہ روز ہونے والی 16 گھنٹے کی مسلسل طوفانی بارشوں نے شہر کو ڈبو دیا۔ پانی گھروں میں ...اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا
فروری 28, 20243580پی ایس ایل 9: کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر شان مسعود الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...امریکا کا پاکستان ایرانی گیس پائپ لائن پر ردعمل
فروری 28, 20243570امریکا نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا،اے آر وائی نیوز کے مطابق اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھو ملر نے ...انڈیا میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے پر ایک بار پھر تنازع: انڈین سیاست میں ...
فروری 28, 20243350پاکستان: انڈیا میں ایک بار پھر ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ تنازعے کا موضوع بن گیا ہے اور تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ یہ نعرہ انڈیا میں ایک عرصے سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















