Blog
اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کردیئے گئے :کوئٹہ
مارچ 1, 20242890کوئٹہ : پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق موسمی حالات کے پیش نظر بلوچستان بھر کے اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کردیئے گئے۔ کوئٹہ و دیگر سرد علاقوں کے اسکول یکم ...بہادر پولیس افسر شہر بانو کو سعودی عرب شاہی مہمان بننے کی دعوت
مارچ 1, 20244260پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نے پنجاب پولیس کی بہادر خاتون پولیس افسر سے ملاقات کی، جس میں سعودی سفیر نے اے ایس پی شہر بانو ...ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے
مارچ 1, 20243890پاکستان ٹوڈے: جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے ...حکومت پنجاب نے سرکاری تعلیمی اور ضلعی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا
مارچ 1, 20243580لاہور: حکومت پنجاب نے سالانہ عرس مبارک حضرت شاہ حسین ؒ (میلہ چراغاں) کے موقع پر 02مارچ بروز ہفتے کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ لاہور ...گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
مارچ 1, 20243380پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہے۔ ...سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ معاہدہ
فروری 29, 20242910سابق وزیر خارجہ ایلی کوہن کا اسرائیلی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا، کہ علاقائی تعلقات میں توسیع کی قیمت فلسطینی ریاست کا قیام ہے تو اسے قبول نہیں کیا جاسکتا۔ اسرائیلی ...غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال بدترین، 6 بچوں کی جانیں لے لی
فروری 29, 20243470غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے جہاں لاکھوں افراد بے گھر اور اسپتال غیر فعال ہوچکے ہیں وہیں علاقے میں اسرائیل کی پابندیوں سے پیدا ہونے والی ...مسجد نبویؐ لاکھوں زائرین کے لیے تیار ہے
فروری 29, 20243380غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے رمضان المبارک کے دوران تمام اداروں کے باہم تعاون پر زور دیتے ہوئے اس بات کی تاکید کی ہے کہ ...بھارت: مگر مچھ کے حملے میں کسان بال بال بچ گیا
فروری 29, 20243740بھارتی ریاست تلنگانہ میں کھیتی باڑی کے دوران مگر مچھ نکل آیا۔ غیر ملکی رپوٹ کا کہنا ہے تریپورارم میں ناگیا نامی کسان جب اپنے کھیت پہنچا تو یہ دیکھ کر حیران ...کولمبیا: اڑان بھرتے ہی ہیلی کاپٹر ٹاور سے لٹک گیا
فروری 29, 20244470کولمبیا: کولمبیا میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی خوفناک حادثے کی نذر ہوگیا۔ غیرملکی خبر کی تفصیلات کے مطابق کولمبیا کے شہر میڈیلین میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی ہچکولے کھاتا ہوا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















