Blog
انتخابات میں خواتین کی نمایاں نمائندگی کون کس بڑے عہدے پر فائز ہوا ،جانیئے !!!
مارچ 1, 20243740پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024 میں خواتین کو نمایاں نمائندگی ملی ہے، پنجاب میں ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ جبکہ کے پی اور بلوچستان میں ڈپٹی سپیکر کے ...راولپنڈی میں بارش کے بعث دو میچز متاثر ہونے کا خدشہ
مارچ 1, 20242550پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دو میچز شیڈول ہیں، دوپہر میں پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندرز اور شام میں اسلام آباد اور کوئٹہ کا میچ ...علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
مارچ 1, 20243650پشاور(پاکستان ٹوڈے)علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس ہوا، علی امین گنڈا پور اور ڈاکٹر عباد ...قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب: مسلم لیگ ن کی حکمت عملی ...
مارچ 1, 20242800پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کی حکمت عملی طے کرلی ہے۔ اجلاس میں حاضر ...ایوان مکمل ہونے تک اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوسکتا: بیرسٹر گوہر
مارچ 1, 20243360پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق ایوان مکمل ہونے تک اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوسکتا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے مطابق اسپیکرالیکشن کیلئےاسمبلی کے ممبران کی ...ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اوربرفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
مارچ 1, 20243980پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں صبح سے کہیں ہلکی، کہیں تیزبارش کاسلسلہ جاری ہے، جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ ترجمان واسا کے مطابق بارشوں کی ...کراچی کے مختلف علاقوں میں طاقتور سسٹم کی انٹری ،بوند اباندی کا سلسلہ شروع ہوگیا
مارچ 1, 20243030کراچی: شہر قائد میں محکمہ موسمیات کی دوپہر دو بجے سے تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بارش برسانے والے بادلوں کی ...یو اے ای: فیول پرائس کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتں بڑھا دی
مارچ 1, 20243670یو اے ای: اس رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں پرعمل درآمد جمعہ یکم مارچ سے کیا جائے گا۔ پیٹرول سپر ...اٹلی: مشہور کمپنی فیاٹ آٹو موبائلس نے ہرسال کار کا ایک نیا ماڈل متعارف کرانے ...
مارچ 1, 20243760اٹلی: مشہور کمپنی فیاٹ آٹو موبائلس جو اٹلی کا پسندیدہ برانڈ اور ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ماڈل ہے۔ اسٹیلنٹیس کمپنی نے انکشاف کیا کہ باقی یورپ میں فیاٹ ...نواز شریف نے فضل الرحمان سے ملاقات کیوں کی؟ اہم تفصیلات
مارچ 1, 20243420پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے دوران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















