Blog
سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے
مارچ 1, 20243800پاکستان ٹوڈے: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے اجلاس راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں ارکان نے حروف تہجی کے اعتبار سے اپنا اپنا ووٹ ...مولانا فضل الرحمان کے تحفظات سے سو فیصد متفق ہیں :رانا ثناءاللہ
مارچ 1, 20243240اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءاور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے مولانا فضل الرحمان کے خدشات و تحفظات کی تائید کر دی، دھاندلی الزامات کی تحقیقات ...صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عاید :مریم نواز
مارچ 1, 20243950پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ نے پنجاب ...9 مئی کیس میں درخواست ضمانت منظور: ڈاکٹر یاسمین راشد
مارچ 1, 20243730اکستان ٹوڈے: انسدادِ دہشتگردی کیس میں جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی 5 لاکھ روپے مچلکوں ...سانگھڑ میں خسرے سے دو بچے جاں بحق
مارچ 1, 20243690پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کی تحصیل کھپرو میں خسرے کی وبا پھیلنے سے دو بچے جاں بحق دونوں بچے خسرہ کی ویکسین نہ لگنے سے جانبحق ہوئے جانبحق ہونے ...موسمی کی خرابی کے باعث پی آئی اے کی پروازیں منسوخ
مارچ 1, 20242580پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملک میں موسمی خرابی اور آپریشنل مسائل کے باعث آج کی مختلف 12 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق کراچی سے گوادر ...ہم آزاد نہیں غلام ہیں، حقیقی آزادی ہماری ضرورت ہ: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
مارچ 1, 20244110پشاور: خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپو منتخب ہونے کے بعد اسمبلی میں پہلی تقریر کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا کہ دعا ہے کہ اللہ مجھے اس ...حکومتی اتحاد میں کتنی پارٹیاں شامل؟336 کاایوان پورا نہ ہو سکا
مارچ 1, 20242920پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پہلے روز ہی ایوان میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی پوزیشن واضح ہو گئی، حکومتی اتحاد میں 208 جبکہ اپوزیشن میں93 ارکان شامل ہیں۔سنی اتحاد ...کنزہ ہاشمی کو پہلا معاوضہ کتنا ملا؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف
مارچ 1, 20243140لاہور: (پاکستان ٹوڈے) حال ہی میں اداکارہ کنزہ ہاشمی نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ پروگرام کے دوران ...سوشل میڈیا پرسجل علی کو اپنی تعریف کرنا مہنگی پڑگئی۔
مارچ 1, 20243550پاکستان ٹوڈے: لاکھوں افراد کی پسندیدہ اور مقبول اداکارہ سجل علی کی اپنی ہی تعریف کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر لوگ ان کا مذاق اڑاتے دکھائی دیے۔ اداکارہ سجل علی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















