Blog
نتائج کی تبدیلی قوم کبھی تسلیم نہیں کرے گی.علی محمد خان
مارچ 2, 20243780اسلام آباد: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے رہنما علی محمدخان نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘اعتراض ہے’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا 100سےزائدنشستوں پرمینڈیٹ چرایا ...یوٹیلٹی سٹورز نے رمضان سے پہلے مہنگی چینی کیوں خریدی؟
مارچ 2, 20244110اسلام آباد: ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی ہے، جو آخری ٹینڈر کے مقابلے فی کلو 17.10 روپے مہنگی خریدی گئی ...عمران نے محمود اچکزئی کے خلاف کیا بات کی؟عطا تارڑ کا انکشاف
مارچ 2, 20243180اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ ن عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ محمود اچکزئی کو صدارتی امید وار کیلیے پی ٹی آئی کی طرف سے نامزد کیا گیا، صدارتی امیدوار بننا ...نیویارک میں پاکستانی صحافیوں نے پولیس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا
مارچ 2, 20243480پاکستان ٹوڈے: نیویارک میں پاکستانی صحافیوں نے پولیس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈی سی پی آئی آفس کے پاکستانی نژاد پولیس افسر شاہد مرزا، اسسٹنٹ کمشنر پولیس کارلوس نیوائس ...صدر کا انتخاب.مراد علی شاہ نے زرداری کو آئیڈل امیدوار قرار دے دیا
مارچ 2, 20242980کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پہلے بھی جب صدر تھے تو سب کو ساتھ لیکر چلے تھے، صدارت کے لئے وہ بہترین چوائس ہیں۔ وزیر ...پنجاب کے شہر میں ڈاکوؤں کا راج
مارچ 2, 20243260دیپالپور: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر دیپالپور میں ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر کسان تاجر کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لیے۔ علاقہ مکین نے بتایا ...پاکستان تحریک انصاف آج احتجاج کرے گی
مارچ 2, 20244180کراچی : تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کرے گے ، اس حوالے سے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پورے پاکستان کی طرح ...پاکستان کو کوئی بچاسکتا ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے: سرفراز بگٹی
مارچ 2, 20243020کوئٹہ : نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلا مقابلہ منتخب ہونا ایک اچھی روایت ہے، یہاں بیٹھے تمام لوگ خراج تحسین کےمستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ...پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا
مارچ 2, 20242930اسلام آباد: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی کےنام کی منظوری دیدی ۔ سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد حال ...ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم:پاکستان کا دورہ کرے گی
مارچ 2, 20243990ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کے تمام میچ نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















