Blog
الیکشن کمیشن کی نشستوں کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد
مارچ 4, 20242860الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواستوں پر سماعت ...اراکین کی نشستیں کسی اور جماعت کو دینا آئین کی خلاف ورزی ہوگی، بیرسٹر علی ...
مارچ 4, 20242860پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور ماہر قانون علی ظفر نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن ...آئی ایم ایف نے نئی حکومت آتے ہی پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا
مارچ 4, 20244290پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ماہرین نے اپنی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھیج دی، جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ نئی منتخب حکومت ...نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور ان کی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا
مارچ 4, 20242930پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، مشیر اور ...ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب
مارچ 4, 20243380پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کی رابطہ کا کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی ...بجلی ٹاور گرنے کے بعد کے الیکٹرک کا موقف سامنے آگیا
مارچ 2, 20243040تفصیلات کے مطابق شہر میں چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث گلشنِ حدید میں ٹاور گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ اب اس حوالے سے شہر کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی ...کراچی میں تیز ہوائیں، گلشن حدید میں 132 کے وی کے کھمبے گر گئے
مارچ 2, 20243700پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے دھابیجی سے شیدی گوٹھ اور پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کے کھمبے تیز ہوائیں چلنے کے باعث گرے ہیں۔ کے الیکٹرک کے عملے نے ...پاک آرمی کا گوادر کے متاثرہ خاندانوں کےلئے ریسکیو و ریلیف آپریشن
مارچ 2, 20244080راولپنڈی : پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی طرف سے گوادر ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے ، گزشتہ 48 گھنٹوں میں متاثرہ علاقوں کے خاندانوں کو خوراک، پانی، ...برطانوی رکن پارلیمنٹ نے اپنی فتح کو غزہ کے مظلوموں کے نام کردیا
مارچ 2, 20242960لندن : غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ناقد اور نومنتخب رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے اپنی کامیابی کے موقع پر بات کرتے ہوئےکہا کہ میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی ...تمباکو نوشی سے پاکستان میں اموات کی ہوشربا تعداد…خصوصی رپورٹ
مارچ 2, 20243160اسلام آباد: ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی کی لعنت کا مقابلہ ایک چیلنج بن گیا ہے، تمباکو نوشی سے متعلق بیماریاں جیسے کینسر، ذیابیطس اور دل کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















