Blog
بھارتی خاتون ریسلر سنگیتا نے اسپنر کو کندھوں پر اُٹھالیا، ویڈیو وائرل
مارچ 4, 20242880پاکستان ٹوڈے: بھارتی خاتون کی تفصیلات کے مطابق خاتون ریسلر سنگیتا پھوگاٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہیں نجی پارٹی کے دوران بھارتی اسپنر یوزویندر ...کان کی صفائی کیلئے کن چیزوں کا استعمال خطرناک ہے؟
مارچ 4, 20243270پاکستان ٹوڈے تفصیلات کے مطابق کان ہمارے جسم کے اہم ترین اعضاء میں سے ایک ہیں جن کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے جب ہم اپنے کان صحیح طریقے سے صاف نہیں ...ٹیٹو بنوانے کے خطرناک نتائج : نئی تحقیق نے خبردار کردیا
مارچ 4, 20242380نیویارک (پاکستان ٹوڈے) کی تفصیلات کے مطابق دنیا بھرمیں ٹیٹو بنوانے کا شوق دنیا بھر میں بڑھتا جارہا ہے، نوجوان طبقہ دوسروں کی دیکھا دیکھی اور کسی بھی نقصان کی پرواہ کیے ...پنجاب میں سندھ کے مقابلے میں کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی
مارچ 4, 20242970لاہور:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق کاٹن کی پیداوار پچھلے سال کے مقابلے میں 72 فی صد زائد ہے تاہم ہدف کے مقابلے میں 32 فی صد کم ہے، سندھ میں کپاس کی ...پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ
مارچ 4, 20243140اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو ...کراچی سے دوحہ پہنچی قطر ائیر کی پرواز کو حماد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ میں ...
مارچ 4, 20243250دوحہ:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق کراچی سے صبح دوحہ پہنچی قطر ائیر کی پرواز کو حماد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ میں دشواری ہوئی۔ ایوی ایشن کے مطابق پرواز کیو آر 605 کو ...شیخ السدیس نے رمضان آپریشنل پروگرام کا آغاز کردیا
مارچ 4, 20243020عرب:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق رمضان آپریشنل پروگرام کا مقصد مسجدِ الحرام اور مسجدِ نبوی میں زائرین کے لیے سہولیات کو بہتر بنانا اور حرمین شریفین میں ...گلگت بلتستان میں پن بجلی کیلئے ریگولیٹری ادارہ بنانے کا فیصلہ
مارچ 4, 20243380پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) کے حالیہ اجلاس میں متعلقہ فورمز سے پیشگی منظوری کے بغیر پراجیکٹ کی گنجائش میں اضافے پر تنازع ...گلوکار امجد پرویز 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
مارچ 4, 20243530’پاکستان ٹوڈے‘ معروف گلوکار ڈاکٹر امجد پرویز 79 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ نیوز لائبریری : امجد پرویز کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ...ریٹائرمنٹ سے متعلق گرل فرینڈ کا اہم انکشاف:رونالڈو
مارچ 4, 20244060’پاکستان ٹوڈے‘ کی تفصیلات کے مطابق پیرس فیشن ویک میں رونالڈو کی دستخط شدہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی شرٹ پہن کر جارجینا روڈریگز نے ریمپ پر واک کرکے اپنے بوائے فرینڈ کو خراج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















