Blog
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مختلف ممالک سے مبارکباد
مارچ 5, 20242820لاہور(ڈیسک) شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پرمختلف ممالک کے وزا اعظم کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد ...عمران خان سے اڈیالہ جیل کیس کی درخواست پر سماعت
مارچ 5, 20243280اسلام آباد (عتیق ملک) سینیٹر فیصل جاوید خان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ...ایچ بی ایل پی ایس ایل 9۔۔ راولپنڈی میں کرکٹ کا میلہ
مارچ 5, 20243210پی ایس ایل 9:(پاکستان ٹوڈے) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان پی ایس ایل کو 21 واں میچ جاری چئیرمین پی سی بی محسن نقوی راولپنڈی کرکٹ ...پاکستانی اداکارہ درفشاں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی روداد سنا دی
مارچ 5, 20243410لاہور(پاکستان ٹوڈے) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی روداد سنا دی۔ حال ہی میں اداکارہ درفشاں سلیم نے ایک انٹرویو کے دوران جہاں ...انڈر13 اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ پیر سے شروع ہوگا
مارچ 5, 20243850پاکستان ٹوڈے:(عتیق ملک) ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں پیر سے شروع ہونے والے انڈر 13 سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں کل 46 کھلاڑی حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ کیمپ ...روس اور چین کا چاند پر خلائی مرکز بنانے کا منصوبہ
مارچ 5, 20244160خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ اور سابق روسی نائب وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ روس کے پاس خلائی جوہری توانائی پر کام کا تجربہ اور مہارت ہے، اس منصوبے میں وہ ...وزیراعظم شہبازشریف اور سبکدوش نگراں وزیراعظم کی ملاقات
مارچ 4, 20243360پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق زیراعظم شہبازشریف اور سبکدوش نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ملاقات ہوئی ہے۔ شہبازشریف کی حلف برداری کے بعد وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی جہاں وزیراعظم کو افواج ...نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی وزیراعظم ہاؤس آمد؛ گارڈ آف آنر پیش
مارچ 4, 20243370پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شہباز شریف وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب ہوئی۔ مسلح افواج کے چاق ...چیئرمین عمران خان: ’قیدی نمبر 804‘ جو اڈیالہ جیل سے بھی حکومت کو مشکل میں ...
مارچ 4, 20242970پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق حال ہی میں انتخابات ملک میں استحکام کا باعث بنیں گے، وہ استحکام جس کی ملک میں کمرتوڑ مہنگائی اور تلخ ہوتی سیاسی تقسیم سے نمٹنے ...اسد قیصر نے سائفر کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
مارچ 4, 20242350پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سائفر پر بات کی، سائفر پر ہمارا واضح ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















