Blog
عالمی رہنماوں کی وزیراعظم منتخب ہونے پر ترکیہ، چین اور ایران کی مبارکباد
مارچ 4, 20244380’پاکستان ٹوڈے‘ ترک صدر رجب طیب اردوان، چینی صدر شی جن پنگ اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ترک ...شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب
مارچ 4, 20242800’پاکستان ٹوڈے‘ کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر کے بعد شروع ہوا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی، اجلاس ...کراچی:سردی کا 43 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مارچ 4, 20242200’پاکستان ٹوڈے‘ کے مطابق کراچی میں حالیہ بارش نے مارچ میں جنوری کا احساس دلا دیا، دن بھر ٹھنڈی ہواؤں کا راج رہا، جس کے بعد لوگوں نے گرم کپڑے واپس نکال ...ای چالان نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ
مارچ 4, 20243400لاہور(پاکستان ٹوڈے) پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ای چالان نادہندگان کو چالان جمع نہ کروانے تک پولیس سروسز میسر نہیں ...مریم نواز کا لاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان
مارچ 4, 20243380لاہور(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقے ویلنشیاء ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلنشیاء ٹاؤن کے ...مریم نواز کا اچانک وحدت روڈ پر گرلز سکول کا دورہ ، بچوں میں گھل ...
مارچ 4, 20242490لاہور(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صبح سویرے اچانک وحدت روڈ پر اچانک گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری گرلز سکول پہنچ گئی اور خاموشی سے طلباء کے درمیان کلا س میں جا کر بیٹھ ...محمود خان اچکزئی کی گھر پر ’چھاپہ‘ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کا آج احتجاج
مارچ 4, 20242910پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ انتظامیہ کی جانب سے سرکاری ملکیتی اراضی کے ایک حصہ پر محمود خان اچکزئی کا غیرقانونی قبضہ ختم کرانے کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ...تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلویز کو 8 ماہ میں 50 ارب آمدن
مارچ 4, 20243160پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کو گزشتہ آٹھ ماہ میں ریکارڈ آمدن ہوئی ہے، اور پچاس ارب روپے کما لیے، جب کہ پچھلے سال ریلوے کی آمدنی 32 ارب ...موبائل فون بیماری سے پہلے اس کی تشخیص کردے گا، لیکن کیسے ؟
مارچ 4, 20243400پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آنے والے دنوں میں بیمار شخص کسی معالج کے پاس جانے کے بجائے گھر بیٹھے اپنے مرض کے حوالے سے نہ صرف آگاہی حاصل کرسکے گا ...سکردو میں برفباری کے باوجود انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آپریشن جاری
مارچ 4, 20243500سکردو: (پاکستان ٹوڈے) سی اے اے کے مطابق سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر زبردست برف باری کے باوجود فلائٹس آپریشن جاری ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ سکردو ایئرپورٹ رن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















