Blog
بھارتی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ کے درمیان 17 ٹیسٹ سیریزجیت لیں
فروری 27, 20242630پاکستان ٹوڈے کے مطابق فروری 2013 سے اب تک بھارت نے انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے علاوہ دیگر ممالک سے 17 ٹیسٹ سیریز کھیلیں تاہم کوئی بھی ٹیم انہیں ...نوال سعید؛ مرد کے مقابلے میں خواتین اسٹارز کے ساتھ کام کا تجربہ برا رہا
فروری 27, 20244180لاہور: (پاکستان ٹوڈے) لاہور میں نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نوال سعید کا کہنا تھا کہ مرد اداکار خواتین کے مقابلے میں مجموعی طور پرزیادہ تعاون کرنے والے ...نیل ویگنر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
فروری 27, 20242970پاکستان ٹوڈے: نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نیل ویگنر نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس ...قومی ائیرلائن کی ائیر ہوسٹس ٹورنٹو میں لاپتا
فروری 27, 20243300اسلام آباد: اطلاعات کے مطابق حال ہی میں ایک فضائی میزبان جو اسلام آباد سے کینیڈا کی پرواز پر ٹورنٹو گئی تھی وہاں سے لاپتا ہوگئی۔ واقعہ کی اطلاع ائیر لائن کے ...سلمان خان ممبئی ائیرپورٹ پر بچوں کو دیکھ کر رک گئے
فروری 27, 20243620ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان دبئی سے ممبئی پہنچنے تو ائیرپورٹ سے باہر نکلتے وقت بچوں کو دیکھ کر رک گئے۔ اداکار نے اپنی سیکورٹی کو ایک طرف کرتے ہوئے بچوں ...لندن: بچوں کا کھانے سے نہ رکنا بعد کی زندگی میں مشکل کا سبب بن ...
فروری 27, 20243120پاکستان ٹوڈے کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن اور ایریسمس یونیورسٹی روٹرڈیم میں کی جانے والی تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ چار یا پانچ سال کے وہ بچے جن کو کھانے ...کھجور کی کاشت کا فروغ کیلیے پاکستان اور یو اے ای میں معاہدہ طے ہو ...
فروری 27, 20243250پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھجور کی کاشت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔ اس سے دونوں فریقین کے درمیان مشترکہ تعاون ...چیف الیکشن کمشنر، ممبران اور الیکشن کمشنر سندھ کیخلاف توہین عدالت
فروری 27, 20243800سندھ ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا، ممبران الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر سندھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر پاکستان تحریک انصاف نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست ...شیخ رشید کیس: عدالت کا پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان
فروری 27, 20243050پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر آئی جی سندھ، پراسیکیوٹر جنرل سندھ ...بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کی تیاری
فروری 27, 20246740اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا پلان بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















