Blog
مریم نواز ٹریفک روکنے پر برہم
فروری 27, 20243510لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سول سیکرٹریٹ سے اپنے دفتر کے لیے روانہ ہوئیں جہاں کام کے آغاز کے پہلے ہی دن انہوں نے ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ ...کراچی میں تیز ہواؤں کی رفتار کا امکان
فروری 27, 20243100کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں علی الصبح کے اوقات میں درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں شمال مشرق سے 34 ...پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا ایک اور جاسوس کوآڈ کاپٹر ...
فروری 27, 20244250راولپنڈی: (پاکستان ٹوڈے) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کوآڈ کاپٹر کو ...شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیراعلیٰ مریم نواز
فروری 27, 20243310لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا, جس میں چیف سیکرٹری زاہد زمان اختر، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری ہیلتھ اور سیکرٹری خزانہ نے نومنتخب ...پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ
فروری 26, 20243910راولپنڈی: (پاکستان ٹوڈے) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے فائر پاور ڈسپلے کا مشاہدہ کیا، پاک بحریہ ...پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیا
فروری 26, 20243500پاکستان ٹوڈے: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی ...آج جعلی وزیر اعلیٰ کا ‘انتخاب’ کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف
فروری 26, 20243860پاکستان ٹوڈے کے مطابق ترجمان تحریک انصاف نے بیان میں کہا کہ دھاندلی زدہ نتائج کے ذریعے غیر آئینی پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر براجمان ہونے والے آج پنجاب کی ایک جعلی ...سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے حکومتی فیصلے سے ریونیو میں اضافہ
فروری 26, 20243590اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈے) سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے سے ریونیو میں اور اس کے کھپت میں کمی ہوئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی 2022-23 کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائز ...عالمی شہرت یافتہ بھارتی غزل گائیک پنکج ادھاس چل بسے
فروری 26, 20244970بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق 72 سال کے پنکج ادھاس طویل عرصے سےعلیل تھے اور کچھ ماہ قبل ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے ...ایف بی آر کے ملازم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کراتے، سینیٹر مشتاق کا دعویٰ
فروری 26, 20243550پاکستان ٹوڈے: سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق خان نے دعویٰ کیا اور کہا کہ ایف بی آر کے 10 ہزار ملازم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کراتے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















