Blog
واشنگٹن: نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت
فروری 26, 20244030واشنگٹن: نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت پاکستان ٹوڈے:غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فارسائنس کے ماہر فلکیات اسکاٹ ایس شیپرڈ نے چلی میں لاس کیمپناس آبزرویٹری ...ڈونلڈ ٹرمپ کو نکی ہیلی ریاست میں شکست
فروری 26, 20243270غیرملکی خبررساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 60 فیصد جبکہ ہیلی نے 40 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ کیرولائنا میں کامیابی کے بعد ٹرمپ کے لیے تیسری مرتبہ صدارتی ...جماعت اسلامی کی طرف سے قادیانیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی ...
فروری 26, 20243650اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق درخواست دائر کرنے سپریم کورٹ پہنچے تھے۔ امیر جماعت اسلامی چیف جسٹس کے فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن میں پیش ہوں گے۔ جماعت اسلامی نظرثانی ...باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں انوکھا واقعہ، مقابلے میں شریک واحد تن ساز گولڈ میڈل ...
فروری 26, 20243780پاکستان ٹوڈے کے مطابق سندھ گیمز کے سلسلے میں اسپورٹس بورڈ کمپلیکس پر منعقدہ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ کے 85 کلو گرام سے زائد وزن کے ایونٹ میں کراچی کے امین امتیاز ...رٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 62 سال کرنے کی تجویز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ...
فروری 26, 20243040جس میں پنشن کا شمار سروس کے آخری تین سالوں میں لی جانے والی تنخواہوں کے مطابق کرنے اور قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن میں 3 فیصد کٹوتی کرنے کی ...ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب :مریم نواز
فروری 26, 20243910لاہور: (پاکستان ٹوڈے) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے چیمبر کے دروازے حکومتی و اپوزیشن اراکین کیلئے کھلے رہیں گے۔ میرے دل میں انتقام اور بدلے کا کوئی ...نئی حکومت کو پہلے 100 دنوں میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا
فروری 26, 20242890پاکستان ٹوڈے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں حکومت کو تجویزدی گئی ہے کہ حکومت اپنے پہلے 100 دنوں کے دوران سب سے پہلا کام بجلی کے بلوں سے تمام ٹیکسوں ...صائم اور بابر نے رضوان اور روسو کی شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا
فروری 26, 20245200کھیل : صائم ایوب اور بابراعظم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا، انھوں نے یہ اعزاز پشاورزلمی کی جانب سے لاہور ...پاکستانی مشہور ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار: پاکستانی میڈیا بھارتی سیلبریٹیز کو دکھاتا ہے، ...
فروری 26, 20243900پاکستان ٹوڈے: حسن شہریار نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ ہمارے اشتہارات میں بھارتی سلیبریٹیز کو دکھایا جاتا ہے۔ ہمارے میڈیا میں بھارتی شخصیات کو کوریج ملتی ہے لیکن بھارتی ...پی آئی اے کی ایک اور خاتون ایئرہوسٹس کینیڈا پہنچ کر سلپ
فروری 26, 20244090پی آئی اے: ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی مریم رضا نامی فضائی میزبان پاکستان سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر تعینات تھیں، جنہیں واپسی کی ٹورنٹو سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















