Blog
لاہور: ادویات کی قیمتوں اضافہ کا نوٹیفکیشن معطل
فروری 22, 20242360لاہور: ادویات کی قیمتوں اضافہ کا نوٹیفکیشن معطل گزشتہ روز ادویات کی قیمتوں کے تعین کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا،درخواست محمد اسلم نامی شہری کی جانب سے ...پیپلزپارٹی کی نو منتخب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب
فروری 22, 20243310پاکستان ٹوڈے: پاکستان پیپلزپارٹی کی نو منتخب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کرینگے، پیپلزپارٹی قیادت کی ہدایت ...بجلی میں اضافے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شروع ہو گیا
فروری 22, 20243960تین ماہ میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 26 اور سہ ماہی ٹیرف میں 18 فیصد اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شروع ہو گیا سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ...نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے: فواد چودھری
فروری 22, 20243330نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے: فواد چودھری پاکستان ٹوڈے: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، بہتری ...پیپلزپارٹی کا آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور
فروری 21, 20243470پیپلزپارٹی کا آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈے) پاکستان پیپلزپارٹی نے آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان ٹوڈے: ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی ...ن لیگ کی اراکین اسمبلی کو لاہور میں رکنے کی ہدایت
فروری 21, 20242800ن لیگ کی اراکین اسمبلی کو لاہور میں رکنے کی ہدایت پاکستان ٹوڈے: پاکستان مسلم لیگ نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے پیش نظر تمام اراکین اسمبلی کو لاہور میں ہی رکنے ...نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کر دیا
فروری 21, 20243000نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کر دیا پاکستان ٹوڈے: پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا۔ ...حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
فروری 21, 20242850حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا پاکستان ٹوڈے: حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ...غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ، مزید 107فلسطینی شہید
فروری 21, 20244450غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ، مزید 107فلسطینی شہید پاکستان ٹوڈے :غزہ میں اسرائیل کے رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں پر حملے جاری ہیں ، صیہونی بمباری سے مزید 107 فلسطینی ...بشریٰ انصاری کا حالیہ دور کے ڈراموں بارے ناپسندیدگی کا اظہار
فروری 21, 20242360بشریٰ انصاری کا حالیہ دور کے ڈراموں بارے ناپسندیدگی کا اظہار لاہور: (پاکستان ٹوڈے) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے دور کے ڈراموں سے متعلق اپنی ناپسندیدگی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















