Blog
9مئی کنٹینرجلانےکاکیس:حماداظہر،اسلم اقبال سمیت دیگراشتہاری قرار
دسمبر 14, 202417309مئی کوکلمہ چوک میں کنٹینرجلانےکےکیس میں عدالت نےحماداظہراورمیاں اسلم اقبال سمیت 8روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کواشتہاری قراردےدیا۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کوکلمہ چوک پرکنٹینرجلانےکےمقدمےکی سماعت کی۔ عدالت نےتھانہ نصیرآبادمیں درج ...امریکہ:مشرقی ریاستوں میں ڈورن طیاروں کی پروازیں
دسمبر 14, 20242620امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں ڈرون سےمشابہ پراسرارطیاروں کی پروازیں دیکھی گئیں،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاڈرونزکی پروازوں سےانتظامیہ بھی بےخبرنکلی۔ امریکی میڈیاکےمطابق نیوجرسی،نیویارک،میری لینڈمیں پر اسرار ڈرونز کو پرواز کرتےدیکھاگیا،پنسلوینیااوردیگرریاستوں میں ...گوگل کا نیا جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل متعارف
دسمبر 14, 20242420گوگل صارفین کیلئے خوشخبری، معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے نیا جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا۔ گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی کا نیا اور پہلے ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی
دسمبر 14, 20241690چیمپئنزٹرافی کامعاملہ طےکرنےکیلئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی۔ ذرائع کےمطابق آج کی میٹنگ میں چیمپئنزٹرافی کےتمام معاملات اورشیڈول طےہونےکاامکان ہے،چیمپئنزٹرافی ہائبرڈماڈل پرہوگی،بھارت اپنےمیچزدبئی میں کھیلےگا،چیمپئنزٹرافی کافائنل کہاں ...چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
دسمبر 14, 20241110چلی میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ چلی کےدارالحکومت سانٹیاگومیں6.3شدت کازلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاعوام ڈرکےمارے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکامرکزکیوریکوسے52کلومیٹردورجنوب مشرق میں تھا،زلزلےکی گہرائی 114کلومیٹرریکارڈکی گئی۔ ...اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کب کرےگا؟تاریخ سامنےآگئی
دسمبر 14, 20242110اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان 16دسمبر2024بروزپیرکوکرےگا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس ...دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوپھرشکست،جنوبی افریقہ نے2-0سےسیریزاپنےنام کرلی
دسمبر 14, 20241350دوسرےٹی ٹوئنٹی میں بھی جنوبی افریقہ نےشاہینوں کوشکست دےکر سیریز 2-0سےاپنےنام کرلی۔ سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،شاہینوں نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ اوورزمیں5وکٹوں کے نقصان ...ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
دسمبر 13, 20241300ملک میں ہفتہ وارمہنگائی 0.07فیصدمزیدبڑھ گئی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 3.71 فیصد ہوگئی،ایک ہفتےمیں18اشیاکی ...سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس:ججزکیخلاف 30شکایات خارج
دسمبر 13, 20241520سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججزکےخلاف 30شکایات خارج کردیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدکی سربراہی میں منعقدہوا، اجلاس میں جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اخترشریک ہوئے،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس ...بدمعاشی،غنڈہ گردی سےبانی پی ٹی آئی وہاں پہنچ گئےجہاں سےواپسی نہیں،فیصل واوڈا
دسمبر 13, 20241610سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بدمعاشی اورغنڈہ گردی سےبانی تحریک انصاف عمران خان وہاں پہنچ گئےجہاں سےواپسی نہیں،سزاؤں کاسلسلہ شروع ہوگاتورکنےکانام نہیں لےگا۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ ملٹری کورٹس میں کسی کابھی ٹرائل ہوتویہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















