Blog
مدارس رجسٹریشن بل:صدرمملکت کےاعتراضات،جےیوآئی کاردعمل آگیا
دسمبر 14, 20241750صدرمملکت آصف علی زرداری کےدینی مدارس رجسٹریشن بل پراعتراضات پررہنماجےیوآئی حافظ حمداللہ نےردعمل دےدیا۔ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرمملکت کےاعتراضات پرردعمل دیتےہوئے رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کاکہناتھاکہ پارلیمنٹ کےپاس کردہ بل پر صدر ...پاکستان ،چین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 14, 20241520وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان اورچین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب ان دنوں پاکستان کےدوست ملک چین کےدورے پر ہیں، دورےکےپانچویں روزوزیراعلیٰ آج چینی شہرگوانگ ژوپہنچ ...بلاول کی شیر وانی تیار:باپ بیٹا دونوں وزارت عظمٰی کی کرسی کیلئے سرگرم ،بیرسٹر سیف
دسمبر 14, 20242180مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بلاول زرداری شیروانی پہننے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، باپ بیٹا دونوں وزارت عظمٰی کی کرسی کے لئے سرگرم ہیں۔ صوبائی مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کااپنےایک بیان میں ...عمادوسیم کےبعدایک اورکھلاڑی نےٹیم کواللہ حافظ کہہ دیا
دسمبر 14, 20241300آل راؤنڈرعمادوسیم کےبعدآج ایک اورکھلاڑی نےانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرمحمدعامرنےآج انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔محمد عامر نے 36 ٹیسٹ میچز کے علاوہ 61 ون ڈے انٹرنیشنلز ...مدارس رجسٹریشن بل پرصدرزرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ،گورنر پنجاب
دسمبر 14, 20242090گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرآصف زرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ مولاناچاردن میں ساتھ بیٹھ جائیں گے اور معاملات طےہوجائیں گے،مدارس بل پرعلمائے کرام کی مختلف تجاویزہیں جس ...حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں
دسمبر 14, 20241480حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں ،اسلام آبادسمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ وزارت قانون کےنوٹیفکیشن کےمطابق عدالتیں لائزویلفیئراینڈپروٹیکشن ایکٹ 2023کےتحت قائم کی گئی ہیں،اقدام ...جنوبی کوریا:صدرکیخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظور
دسمبر 14, 20241800جنوبی کوریامیں صدریون سک یول کےخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظورہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےصدرکےمواخذےکی تحریک میں قومی اسمبلی کے300ارکان نےحق رائےدہی استعمال کیا،جس میں سے204ووٹ قراردادکےحق میں جبکہ 85ووٹ مخالفت ...ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ، آج کے موسم بارے اہم پیشگوئی
دسمبر 14, 20241510محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد،خشک اورپہاڑی علاقوں میں شدید سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادسمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہنےکی توقع ہے،اسلام ...رات جیل میں گزارنےکےبعدالوارجن کورہائی مل گئی
دسمبر 14, 20242130تامل فلموں کےاداکارالوارجن کو بھگدڑ کیس میں گزشتہ روزگرفتارکیاگیاتھاجس کو اب ضمانت پررہاکردیاگیاہے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق ’پشپا2‘کی اسکریننگ کےدوران بھگدڑ مچنے کے واقع میں الوارجن کو گزشتہ روزگھرسےگرفتارکیاگیاتھا،اداکارکوآج تلنگانہ ہائیکورٹ نے 50 ...حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے،خالدمقبول صدیقی
دسمبر 14, 20241130متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے۔ کراچی میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















