Blog
جی ایچ کیو حملہ کیس:عدالت نےمزید9ملزمان پرفردجرم عائدکردی
دسمبر 16, 202417109مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں عدالت نےمزید9ملزمان پرفرد جرم عائدگردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردعدالت کےجج امجد علی شاہ نے9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی،بانی تحریک انصاف عمران ...رمضان شوگرملزریفرنس:عدالت نےکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی
دسمبر 16, 20241360رمضان شوگرملزریفرنس میں اینٹی کرپشن عدالت نےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرملزریفرنس کی سماعت کےلئےحمزہ شہباز کے وکیل پیش ہوئے ،حمزہ شہبازکےوکیل نےایک روزہ حاضری معافی ...پاکستان کیلئےاپناکرداراداکررہاہوں اورکرتارہوں گا،فیصل واوڈا
دسمبر 16, 20241660سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ پاکستان کےلئےاپناکرداراداکررہاہوں اورکرتارہوں گا۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرسینیٹرفیصل واوڈانےایک پیغام لکھاجس میں اُن کا کہنا تھاکہ سب سےپہلےپاکستان سیاسی معاملات بعدمیں ہوں گے،جیسےمیں نےکوشش کی امیدہےویسےہی جمہوری ...موسمیاتی ایمرجنسی کاپاکستان کوسامناہے،حکومت نےبھی اس پرتوجہ نہیں دی،جسٹس منصورعلی شاہ
دسمبر 16, 20241280جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ موسمیاتی ایمرجنسی کاپاکستان کوسامناہے،حکومت نےبھی اس پرتوجہ نہیں دی۔ جسٹس منصورعلی شاہ کالاہورمیں ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان کوموسمیاتی تبدیلی جیسےچیلنج کاسامناہے،کلائمیٹ ایمرجنسی کےتحت تیزی سےکام کرنےکی ضرورت ...دورہ چین مکمل ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازوطن واپس پہنچ گئیں
دسمبر 16, 20241580وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین مکمل کرکے وطن واپسی پہنچ گئیں۔ مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے لاہور پہنچیں۔ پارٹی ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز کو بیجنگ ...سردی کی جاری لہرمیں کمی کاامکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 16, 20241820ملک بھر میں سردی کی جاری لہر میں کمی کا امکان، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی جاری لہر میں کچھ ...طلبا کیلئے خوشخبری :موسم ِ سرما میں سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی
دسمبر 16, 20242790سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،موسم ِ سرما میں سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کردی گئی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نےیو نیفارم پالیسی میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔جس کے مطابق ...پی آئی اے نےیورپ جانیوالے مسافروں کیلئے بکنگ شروع کردی
دسمبر 16, 20241880یورپ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئےخوشخبری،قومی ایئر لائن ( پی آئی اے) نے یورپ جانیوالے پاکستانی سیاحوں اور مسافروں کیلئے پروازوں کی بکنگ شروع کردی ۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نےپی آئی ...آئی فون سے کمپیوٹر میں فائل شیئرنگ کا پیچیدہ عمل اب ہوا آسان
دسمبر 16, 20241610ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،آئی فون اور کمپیوٹر کے درمیان فائل شیئرنگ کا پیچیدہ عمل اب آسان ہو گیا۔ آئی فون اور ونڈوز کمپیوٹر کے درمیان فائل شیئرنگ کے پیچیدہ عمل سے ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:اہم بل پیش کیےجانےکاامکان
دسمبر 16, 20241240قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیاجس میں اہم بل پیش کیےجانےکاامکان ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نےاجلاس کا10نکاتی ایجنڈاجاری کردیا۔وقفہ سوالات کےدوران ارکان کےمختلف سوالات کےجوابات ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















