Blog
امریکہ:ڈرونزکامعاملہ،تحقیقاتی ادارےتاحال ناکام
دسمبر 17, 20241820امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کےمعاملےپرتحقیقاتی ادارےکی جانب سےتاحال کوئی واضح جواب نہ دیاجاسکا۔ امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کی اطلاعات کےبعد حکام نےنیویارک اور نیوجرسی میں ڈرونزکاپتہ لگانےوالانظام تعینات ...پی آئی اےکی نجکاری میں پیشرفت
دسمبر 17, 20242320پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کی نجکاری میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق فلائٹ روٹس کی خریداری پربولی لگانےوالوں کواضافی سہولت دینےپرکام شروع کردیا گیاہےیہ اقدام آئی ایم ایف کی منظوری پر ...کلائمیٹ فنانس بہت ہی لازم ہوچکا،پاکستان اس جانب نہیں آرہا،جسٹس منصورعلی شاہ
دسمبر 17, 20241490جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ کلائمیٹ فنانس بہت ہی لازم ہوچکا،پاکستان اس جانب نہیں آرہا۔ موسمیاتی تبدیلی سےمتعلق تقریب سےویڈیولنک خطاب کرتےہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ ہم نےکلائمیٹ چینج اتھارٹی کوٹیک اپ کیا،پاکستان ...ہم قانون سازہیں،قانون کوبطورکھلواڑ نہیں بننےدیں گے،مولانافضل الرحمان
دسمبر 17, 20241960سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکاہے،گزٹ نوٹیفکیشن کیوں نہیں جاری کیاجارہاہے۔ہم قانون سازہیں،قانون کوبطورکھلواڑ نہیں بننےدیں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل ...گوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا
دسمبر 17, 20241700گوگل کےصارفین کیلئے اہم خبر،گوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک سال قبل اعلان کیا تھا کہ میپس لوکیشن ہسٹری کو ...تعلیمی اداروں میں سردیوں کی کب اور کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
دسمبر 17, 20244510طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی کب اور کتنی تعطیلات ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ صوبہ پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے بھی سکولوں میں ...ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 17, 20241800محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پہاڑی علاقوں میں شدیدسرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ہےجبکہ اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ...عمران خان کی6اوربشریٰ بی بی کی 1مقدمےمیں ضمانت میں توسیع
دسمبر 17, 20242510بانی تحریک انصاف عمران خان کی 6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمےمیں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نےبانی تحریک ...پی ٹی آئی ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے مذاکرات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر سیف
دسمبر 17, 20242150مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لئے بامقصدمذاکرات کرناچاہتی ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ اس مقصد کے لئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تمام ...سول نافرمانی شروع کرنے کیلئےبانی پی ٹی آئی کےحکم کاانتظارہے،علی امین گنڈاپور
دسمبر 17, 20242340وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ سول نافرمانی شروع کرنےکےلئےبانی تحریک انصاف عمران خان کےحکم کاانتظارہے۔ پشاورہائیکورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہناتھاکہ میں پورے صوبےکانمائندہ ہوں،مجھےکسی سےکلیئرنس کی ضرورت نہیں،جواوچھےہتھکنڈےاستعمال کررہےہیں کہاں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















