Blog
فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطے کرینگے، رانا ثنا اللہ
دسمبر 18, 20241190وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں ،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطےکریں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کےرویےمیں افہام وتفہیم کاپہلوہے،ایسی کوئی بات نہیں کہ مولانافضل الرحمان بات سننےکوتیارنہ ...اسلام آبادکے3حلقوں کیلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعدکام کاآغازکردیا
دسمبر 18, 20241940اسلام آبادکے3حلقوں کےلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعددوبارہ کام کا آغازکردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نےبطورالیکشن ٹربیونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی۔ جسٹس(ر)شکورپراچہ نےبطور الیکشن ٹربیونل فریقین کونوٹس جاری کئے،آج الیکشن ٹربیونل کی سماعت ...قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں،شیزافاطمہ
دسمبر 18, 20241910وزیرمملکت شیزافاطمہ نےکہاہےکہ قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں، ہمارےخلاف جوزبان استعمال ہوتی ہےناقابل برداشت ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی سپیکرسیدمیرغلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں منعقدہوا ،اجلاس میں اپوزیشن کی جانب ...وزیراعظم شہبازشریف3روزہ سرکاری دورےپرمصرروانہ
دسمبر 18, 20241700وزیراعظم شہبازشریف ڈی8سمٹ میں شرکت کیلئے3روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف20دسمبرتک سرکاری دورےپرمصرمیں رہیں گے،وزیراعظم ڈی8نظریات کیلئےپاکستان کےمضبوط عزم کااظہاربھی کریں گے۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف ...پی ایس ایل کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریزکی تجدیدکردی گئی
دسمبر 18, 20241850ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے لئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید کر دی گئی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کے10ویں ایڈیشن کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈنے 87 مقامی کھلاڑیوں ...حکومت کابجلی 12روپےفی یونٹ سستی کرنےپرکام کاآغاز
دسمبر 18, 20242200حکومت نےمارچ2025تک بجلی 12روپےفی یونٹ سستی کرنےپرکام کاآغازکردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی پی پیز،بجلی گھروں،شمسی پن بجلی منصوبوں کےساتھ مارچ تک مذاکرات مکمل ہونگے،قرضوں کی ری پروفائل اور بلوں پرمحصولات کم کرنے کاطریقہ ...گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف
دسمبر 18, 20242180گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور زبردست فیچر متعارف،اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ ...پنجاب اور سندھ میں سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
دسمبر 18, 20244220طلبا و طالبات کی موجیں ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب اور سندھ نے بھی سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔دونوں صوبوں میں تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...ٹرینیں پٹری پر چڑھ گئیں: مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں ریکارڈ آمدن
دسمبر 18, 20241590ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ٹرینیں پٹری پر چڑھ گئیں۔ مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں ریلوے کو ریکارڈ آمدن،پاکستان ریلویز نے مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 37.5 ارب ...صحافیوں کی جاسوسی:آئرلینڈمیں پولیس کوبھاری جرمانہ
دسمبر 18, 20241480برطانوی عدالت نےصحافیوں کی جاسوسی کرنےپرشمالی آئرلینڈپولیس پربھاری جرمانہ عائدکردیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق شمالی آئرلینڈ پولیس سروس اور میٹروپولیٹن پولیس نے دو بیلفاسٹ صحافیوں کی جاسوسی کی، پولیس نے صحافیوں کے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















