Blog
پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے ہرلحاظ سے تیار ہے، محسن نقوی
دسمبر 19, 20241230چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےکہاہےکہ کرکٹ میں سیاست کےخلاف ہوں، پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکےلئے ہرلحاظ سےتیارہے۔پہلےدن سےہی پاکستان اورکرکٹ کی جیت کی بات کررہاہوں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی ...سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،892پوائنٹس کی کمی
دسمبر 19, 20242070کاروبارکےآغازپرپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،892پوائنٹس کی کمی۔ کاروباری ہفتےکےچوتھےروزکاروبارکےآغازپرسٹاایکسچینج میں مندی کارجحان دیکھاگیا، 100انڈیکس1 لاکھ10ہزارکی سطح سےبھی نیچےآگیا،انڈیکس ایک لاکھ9ہزار177پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔ دوران کاروبارانڈیکس میں2672پوائنٹس تک کمی دیکھی گئی۔ واضح رہے کہ ...کراچی سے کشمیر تک سردی کے ڈیرے، ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی
دسمبر 19, 20241390ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی سے کشمیر تک سردی نےڈیرے ڈال دیے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں دسمبر کے آخری عشرے میں ...ذوالفقار بھٹو کیس: فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا ...
دسمبر 18, 20242050ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ مجھے سابق چیف جسٹس ...بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 18, 20242350بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل 2رکنی بینچ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات تفصیل کےلئےدائردرخواستوں پرسماعت ...ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی جارہی ہے، عرفان صدیقی
دسمبر 18, 20241700مسلم لیگ (ن) کےسینیٹرعرفان صدیقی نےکہاہےکہ ایک طرف مذاکرات اوردوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی جارہی ہے۔ سینیٹرعرفان صدیق کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کی اس وقت کمانڈ کوئی نہیں ہے، ایک کمانڈ ...اداکارہ آمنہ ملک کاشادی خانہ آبادی کےبارےمیں لڑکیوں کومشورہ
دسمبر 18, 20242280پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ آمنہ ملک نےشادی خانہ آبادی کےبارےمیں لڑکیوں کومشورہ دےدیا۔ حال ہی میں اداکارہ آمنہ ملک نےایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال کئےگئےجن ...ایک بارپھرسونےکےبھاؤ میں اضافہ
دسمبر 18, 20242080مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1000روپےکااضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے ...کےپی میں ججزسیکیورٹی صورتحال کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 18, 20241340خیبرپختونخوامیں ججزسیکیورٹی صورتحال کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس ایس ایم عتیق شاہ پرمشتمل 2رکنی بینچ نے خیبرپختونخوامیں ججزسیکیورٹی صورتحال سےمتعلق کیس کی سماعت کی۔رجسٹرار ...عدالت نےسرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکیخلاف درخواستیں خارج کردیں
دسمبر 18, 20243080عدالت نےسرکاری سکولزکوآؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہورہائیکورٹ میں سرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں نےپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےتحت حکومتی پروگرام کوچیلنج کیا۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















