Blog
ملک بھرمیں سردی کاراج،پہاڑوں پربرفباری کاامکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 18, 20241910محکمہ موسمیات نےآئندہ چندروزتک ملک بھرمیں سردی کاراج برقرار رہنے اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرداورمطلع ابرآلود ...پہلاون ڈے:شاہینوں کافاتحانہ آغاز،پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیدی
دسمبر 18, 20241160پہلےون ڈےمیچ میں شاہینوں کافاتحانہ آغاز،پاکستان نےجنوبی افریقہ کو3وکٹوں سےشکست دے کر سیریزمیں واضح برتری حاصل کرلی۔ پارل میں کھیلےگئےپہلےون ڈےمیچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت نہ ...پالیسی ریٹ میں دوفیصدکمی تاجروں،ایکسپورٹرزکیلئےخوش آئندبات ہے، وزیراعظم
دسمبر 17, 20241530وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پالیسی ریٹ میں دوفیصدکمی تاجروں اورایکسپورٹرزکیلئےخوش آئندبات ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس سےخطاب کرتےہوئے اُن کاکہناتھاکہ کل کرک میں انسدادپولیوٹیم پرحملےمیں ایک پولیس اہلکارشہید اوردوسرازخمی ...ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں
دسمبر 17, 20241990سپریم کورٹ میں ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں۔ سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے مجوزہ رولز پر عوامی آراء طلب کرلی۔ سپریم کورٹ نے جسٹس مندو خیل ...توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کوویڈیولنک پیش نہ کرنے پر جواب طلب
دسمبر 17, 20242190توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کوویڈیولنک کے ذریعےپیش نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نےجیل حکام سےجواب طلب کرلیا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
دسمبر 17, 20242570مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 2100روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ74 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں ...کیاعائشہ آفریدی شاہدآفریدی کی رشتہ دارہیں؟اداکارہ نےوضاحت کردی
دسمبر 17, 20242090پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ عائشہ آفریدی نے ماضی کےمعروف کرکٹرشاہد آفریدی کے ساتھ رشتے داری کےبارےمیں وضاحت دےدی۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پران ...پہلاون ڈے:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کابیٹنگ کافیصلہ
دسمبر 17, 20241990پہلےون ڈےمیں پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرجنوبی افریقہ نے پہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ پارل میں کھیلےجارہےپہلےون ڈے کےلئے پاکستان نےاپنےسکواڈکااعلان کردیا،پاکستان پلیئنگ الیون کی سربراہی محمدرضوان کررہےہیں۔ قومی اسکواڈمیں صائم ایوب،عبداللہ شفیق،بابراعظم شامل ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
دسمبر 17, 20241320ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چوتھےماہ بھی سرپلس رہا،نومبرکاکرنٹ اکاؤنٹ 72کروڑ90لاکھ ڈالرسرپلس رہا،اگست ،ستمبر اور اکتوبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ ...امریکہ :سکول میں فائرنگ2افرادہلاک،6زخمی
دسمبر 17, 20241370امریکی ریاست وسکونسن کےسکول میں فائرنگ سے2افرادہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے پولیس ٹریننگ سینٹرکے قریب ایک سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















