Blog
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 17, 20241660وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل 2رکنی بینچ نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی مقدمات تفصیل فراہمی کی درخواست پرسماعت کی ۔وفاقی حکومت کی جانب سےڈپٹی اٹارنی ...یونان کشتی حادثےمیں بچ جانیوالےپاکستانیوں کےانکشافات
دسمبر 17, 20241680یونان کشتی حادثےمیں بچ جانےوالےپاکستانیوں نےدل دہلا دینے والے انکشافات کردئیے۔ پاکستانی متاثرین کاکہناہےکہ کشتی حادثہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شپ پیش آیا ،سمندرمیں حالات بہت خراب تھے،کشتی میں 84افرادسوارتھے،حادثےمیں درجنوں پاکستانی ...پنجاب اسمبلی:اراکین اوروزراکی تنخواہوں میں اضافہ
دسمبر 17, 20242970پنجاب اسمبلی میں عوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی 2024ء کا بل پاس ہونے کے بعد کس کی کتنی تنخواہ کردی گئی۔تفصیلات سامنےآگئیں۔ پنجاب اسمبلی میں ایک ایم پی اے کی ...شرح سودمیں کمی،اسٹیٹ بینک کانئی مانیٹری پالیسی کااعلان
دسمبر 16, 20241880اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،شرح سودمیں2فیصدکمی کے ساتھ ملک میں شرح سود15سےکم ہوکر13فیصدپرآگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق مانٹیری پالیسی کمیٹی نےمسلسل پانچویں بارشرح سودمیں کمی کی۔اسٹیٹ بینک کی کمیٹی نےشرح سودمیں ...کرغزستان کےوزیراعظم کوعہدسےہٹادیاگیا
دسمبر 16, 20241860کرغزستان کےصدرنےوزیراعظم عقیل بیگ کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ کرغزستان کےصدرہاؤس کی انتظامیہ کی جانب سےایک بیان جاری کیاگیاجس میں بتایاگیاکہ صدر جاپاروف نے وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو برطرف کر دیا ہے۔ وزیراعظم عقیل ...عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 16, 20241870وزیراعظم شہبازشریف کابانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کابانی پی ٹی آئی کےخلاف ہتک عزت کیس میں وزیراعظم کےٹرائل کورٹ میں ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
دسمبر 16, 20241620مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار کاروپے ہوگیاجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 687 روپے ...الوارجن کی گرفتاری:بالی ووڈہدایتکاررام گوپال کابڑاانکشاف
دسمبر 16, 20242020بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارالوارجن کی گرفتاری بارےبالی ووڈ کے ہدایت کاررام گوپال نے بڑاانکشاف کردیا۔ چندروزقبل فلم’پشپا2‘کی اسکریننگ کےدوران بھگدڑمچنےسےایک خاتون ہلاک ہوگئی تھی جبکہ اس واقع میں اس کےدوبچےبھی شدیدزخمی ...عدالت کاسابق ڈی جی نیب کیخلاف انکوائری بارےبڑاحکم
دسمبر 16, 20241470عدالت نے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کےخلاف انکوائری پر تادیبی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت ...انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ:پاکستان ویمنزکونیپال کےہاتھوں6وکٹوں سےشکست
دسمبر 16, 20241250انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں نیپال ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ کوالالمپورمیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ویمنزٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت نہ ہوا۔ پاکستان ویمنزٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ اوورزمیں 5وکٹوں کے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















