تازہ ترین
یوم پاکستان کی پریڈاورتقریبات منسوخ،صدرنے منظوری دیدی
مارچ 18, 20261560صدرمملکت آصف علی زرداری نےرواں سال یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈ اورتقریبات کی منسوخی کی منظوری دیدی۔ وفاقی حکومت نےکفایت ...امریکی واسرائیلی حملےمیں ایرانی قومی سلامتی کےمشیرعلی لاریجانی بیٹےسمیت شہید
مارچ 18, 20261080امریکااوراسرائیل کےحملےمیں ایرانی قومی سلامتی کےمشیرعلی لاریجانی بیٹے سمیت شہیدہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کہ قومی سلامتی کے سیکرٹری علی ...وزیراعظم کی ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات تیزکرنے کی ہدایت
مارچ 17, 20261050وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے ...آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرکااظہاربرہمی
مارچ 17, 20261190آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بعض ممالک کو تنقید ...اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ،علی لاریجانی کو نشانہ بنایا گیا، ایران کی تردید
مارچ 17, 2026990اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے۔ ...جس ملک سے خارگ پرحملہ ہوگاجواب میں اس کے توانائی مراکز تباہ ہو نگے، ایران
مارچ 17, 20261060ایران نےپڑوسی ممالک کو پیغام دیا کہ جو بھی ملک امریکا کی جانب سے خارگ جزیرے پر حملے کے لیے ...آپریشن غضب للحق، طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جوابی کارروائی ، ایمونیشن اور ٹیکنیکل ...
مارچ 17, 20261690آپریشن غضب للحق جاری ہے،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائیاں جاری ہیں،جبکہ کابل اور ننگرہار میں ...طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق، پاک فوج کاموثرجواب ،متعدد افغان پوسٹیں تباہ
مارچ 16, 2026980طالبان رجیم کےخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے،پاک فوج کےموثرجواب میں متعددافعان پوسٹیں تباہ کرد ی گئیں۔ سیکیورٹی ...ایران کی فوجی صلاحیتوں کوتباہ کردیا،دوسرےممالک کوآبنائےہرمزکی ضرورت ہے،صدرٹرمپ
مارچ 16, 2026910امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےایران کی فوجی صلاحیتوں کوتباہ کردیاہم بہت اچھی پوزیشن میں ہیں،دوسرےممالک کوآبنائےہرمزکی ہم سےزیادہ ضرورت ہے۔ ...اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزاملنی چاہیے،عباس عراقچی کاعالمی برادری سےمطالبہ
مارچ 16, 2026980ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےعالمی برادری سےمطالبہ کیاہےکہ اسرائیل کو ان جنگی جرائم کی سزاملنی چاہیے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اپنےبیان میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















