تازہ ترین
یواےای صدراورسعودی ولی عہدکےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ،فوجی کشیدگی روکنے پرزور
مارچ 16, 20261220صدریواےای شیخ محمدبن زایدالنہیان اورسعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نےفوجی کشیدگی فوری روکنےکی ضرورت پرزوردیا۔ ...کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کیلئےہی استعمال ہو گی،وزیراعظم
مارچ 14, 20261640وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تمام کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہو گی۔ ...ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی نئی لہر،اسرائیل اورامریکی اڈوں پرسائرن بج گئے
مارچ 14, 20261920ایران نےاسرائیل اورخلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کومیزائل اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ ...روسی تیل پرامریکی پابندیوں میں نرمی،یورپی رہنماؤں کی کڑی تنقید
مارچ 14, 20261840آبنائےہرمزکی بندش کےباعث روسی تیل پرامریکی پابندیوں میں نرمی کی وجہ سےیورپی رہنماؤں نے امریکاکے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ ...افغان طالبان کاپاکستان پرڈرون حملہ، پاک فوج نے ناکام بنادیا
مارچ 14, 20261600افغان طالبان نےپاکستان پر ڈرونر کے ذریعے حملہ کیا،جس کو پاک فوج نے ناکام بنادیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ...آپریشن غضب للحق جاری: پاک فوج کی کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کےٹھکانےتباہ
مارچ 13, 20261540افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کےجواب میں آپریشن غضب للحق جاری ہے جس کے تحت پاکستان کے شاہینوں نے افغانستان ...ایران کیخلاف کارروائی کےدوران امریکی ری فیولنگ طیارہ گرکرتباہ
مارچ 13, 20261560امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)نےطیارہ گرنےکی تصدیق کرتےہوئے بتایا کہ مغربی عراق میں طیارہ گرکرتباہ ہوا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ ...کامران ٹیسوری کو ہٹانے پرایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ
مارچ 13, 20261050کامران ٹیسوری کوہٹائےجانےپرایم کیوایم نےحکومت سےعلیحدگی کاعندیہ دےدیا۔ متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)کےرہنمافاروق ستارنےگورنرسندھ کامران ٹیسوری کوہٹائےجانےپربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ کامران ...سندھ کےنئےگورنرنہال ہاشمی آج عہدےکا حلف اٹھائےگئے
مارچ 13, 20261090نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق تقریب حلف برداری آج ...وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدسےملاقات: اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
مارچ 13, 20261100وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِاعظم محمد بن سلمان سے جدہ میں اہم ملاقات کی، جس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















