تازہ ترین
سری لنکاکاامریکاکوطیاروں کیلئےاڈہ دینےسےانکار
مارچ 20, 20261630سری لنکانےامریکاکو جنگی طیاروں کےلئے ہوائی اڈہ دینےسےانکارکردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکےنےپارلیمنٹ میں اظہارخیال ...ایران جنگ :پینٹاگون کی 200ارب ڈالرسےزائدبجٹ کی درخواست
مارچ 20, 20261160ایران جنگ کےلئے پینٹاگون نے200ارب ڈالرسےزائداضافی بجٹ کی درخواست کردی۔ خبر ایجنسی نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار کے ...ایران کاپہلی بارملٹی وار ہیڈنصراللہ میزائل سےاسرائیل پرحملہ،حیفاآئل ریفائنریز کونشانہ بنایا
مارچ 20, 20261070ایران نےاسرائیل کےخلاف پہلی بارملٹی وار ہیڈنصراللہ میزائل کااستعمال کرتےہوئے اشدود اورحیفا کی آئل ریفائنریزکونشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی ...سعودی عرب اوردیگرخلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے
مارچ 20, 20261070سعودی عرب اوردیگرخلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا ...مذہبی جذبات کو تشدد کیلئے بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،فیلڈمارشل
مارچ 19, 20261200چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنےکہاہےکہ مذہبی جذبات کو تشدد کیلئے بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائے ...امریکی انٹیلی جنس نے پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی کو ممکنہ خطرہ قرار دیدیا
مارچ 19, 20261430امریکی انٹیلی جنس نے پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی کو ممکنہ خطرہ قرار دےدیا۔ امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی ...ایران نےفرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کارویہ منافقانہ قراردیدیا
مارچ 19, 20261800ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےفرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کارویہ منافقانہ قراردیدیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناہےکہ اسرائیل نےایرانی انفراسٹرکچرپر حملےکیےتومیکرون خاموش ...کراچی:تیزآندھی اوربارش سےمختلف حادثات میں 20افرادجاں بحق،متعددزخمی
مارچ 19, 2026970شہرقائدکراچی میں آندھی اورتیزبارش نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 20افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ متعددشہری زخمی بھی ہوئے۔ کراچی کےعلاقےبلدیہ مدینہ کالونی ...علی لاریجانی کی شہادت کابدلہ،ایران کی اسرائیل پرمیزائلوں کی بارش ،200 افرادہلاک وزخمی
مارچ 18, 20261220ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کےبدلےمیں ایران نےاسرائیل کےدارالحکومت تل ابیب پرمیزائلوں کی بارش کردی۔ ایرانی سرکاری ٹی ...نمازیوں کےقاتل، مریضوں کوقتل کرکےالزام پاکستان پرلگانےکی صلاحیت رکھتے ہیں ،خواجہ آصف
مارچ 18, 2026960وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ سکول کےبچوں اورمساجدمیں نمازیوں کےقاتل، مریضوں کوقتل کرنےاورپھرالزام پاکستان پر لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وزیرِ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















