یا اللہ خیر! ملک کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اسلام آباد اور گردونواح سمیت راولپنڈی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پشاور اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
مظفرآباد اور ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔لاہور، شیخوپورہ اور سرگودھا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ملکوال، صفدرآباد اور حافظ آباد میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ایبٹ آباد، چارسدہ، کلور کوٹ، چنیوٹ اور ٹیکسلا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔سوات، دیر، مردان اور خیبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ملاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکزکےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام آبادمیں الیکٹرک ٹرام منصوبے کے حوالے سےبڑی پیشرفت
جنوری 31, 2026 -
سی ایس ایس امتحان 2026 کیلئےباقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری
جنوری 15, 2026 -
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مارچ 24, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














