
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہےکہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے از خود نوٹس کی سماعت سے معزرت کر لی۔
چھ ججز نے اپنے خط میں کوڈ آف کنڈکٹ ترتیب دینے بات کی ہے، انتظامی معاملے پر عدالتی کاروائی سے منفی تاثر جائیگا.
سپریم کورٹ کو اس معاملے کو جوڈیشل سطح پر چلانے سے گریز کرنا چاہیے، ہائیکورٹس کے پاس آئین کے تحت انتظامی اختیارات موجود ہیں ، ہائیکورٹ کے چیف جسٹس یا دیگر ججز نے اپنے اختیارات کو استعمال نہیں کیا، موجودہ کیس میں سپریم کورٹ کو آرٹیکل 184/3 کا اختیار استعمال نہیں کرنا چاہیے
نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈھاکا:بنگلہ دیش میں عام انتخابات کیلئےپولنگ کاعمل جاری
فروری 12, 2026 -
حکومت اورجماعت اسلامی کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
اگست 9, 2024 -
کراچی میں آج اتوار کو موسم کیسا رہے گا؟
اپریل 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













