اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈالر سستا ہوگیا

0
34

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہوا ہے جس کے بعد کاروباری اختتام پر ڈالر 278 روپے 51 پیسے کا گیا۔

Leave a reply