امریکی صدرکابڑااقدام:محکمہ تعلیم کوختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے

0
22

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمحکمہ تعلیم کوختم  کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط  کردئیے۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ بالٹی مورکے40فیصدطلباکےریاضی میں نتائج صفرہیں،تعلیم کےنظام میں بڑی تبدیلیاں لارہےہیں،اداروں کواپنی کارکردگی بہتربنانےکی ضرورت ہے،بیورکریسی میں افسران کی تعدادکوکم کریں گے۔
ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ محکمہ تعلیم کےپاس عمارتیں بہت بڑی ہیں مگرتعلیم نہیں ہے،امریکی سکولزکاتعلیمی معیارگرچکاہے،سکولزکےمعاملات ریاستیں خوددیکھیں گی،سکولوں کےطلباکوبنیادی ریاضی تک نہیں آتی۔

Leave a reply