رواں ہفتےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ مضبوط ہوا

0
10

کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ، انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 55 پیسے سستا ہوا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 15 پیسے پر بند ہوا۔
رواں ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ رہا ، مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں 782 پوائنٹس کی کمی ہوئی، مارکیٹ 81 ہزار 292 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

Leave a reply