سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کروا دی

0
39

پاکستان ٹوڈے: لاء اینڈ آرڈر اور رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کے بعد کے حالات پر اجلاس بلایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق کسانوں سے گنا خریدنے کے بعد معاوضہ ادا نہ کرنے پر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس بلایا جائے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اجلاس طلب کیا جائے، رکن صوبائی اسمبلی شیخ امتیاز محمود اور جنید افضل ساہی نے ریکوزیشن جمع کروا دی

Leave a reply