شام کی عبوری حکومت کابڑافیصلہ،سرکاری ملازمین کی موجیں

0
16

شام کی عبوری حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 400فیصد اضافے کااعلان کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شام میں حکومتی کارکردگی اورجوابدہی بڑھانے کیلئے وزارتوں کی انتظامی تنظیم نومکمل کی جائےگی،تنخواہوں میں اضافے کا تخمینہ 1.65ٹریلین شامی پاؤنڈیاتقریباً127ملین ڈالرلگایاگیا۔
شامی وزیرخزانہ محمدابازیدکاکہناہےکہ ملک میں معاشی حقیقت کےہنگامی حل کی طرف پہلا قدم ہے،پبلک سیکٹرکےعملےکیلئےاس ماہ کی اجرت اسی ہفتے اد ا کردئیے جائیں گے۔

Leave a reply