
شاہد کپور نے سگریٹ پینا کیو چھوڑی؟
بالی وڈ : شاہد کپورنیہا دھوپیا کے مقبول چیٹ شو ‘نو فلٹر نیہا’ کے مہمان بنے جس دوران اداکارہ نے ان سے سگریٹ نوشی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا؟
شاہد کپور کا کہنا تھا کہ ’میں نے سگریٹ نوشی کی عادت اس لیے ترک کی کیونکہ میں اپنی بیٹی سے چھپ کر مزید سگریٹ نہیں پینا چاہتا تھا، اصل میں یہی وجہ تھی کہ میں نے سگریٹ پینا ہی چھوڑ دی۔
بالی وڈ سپر اسٹار نے بتایا کہ ایک دن میں بیٹی سے چھپ کر سگریٹ پی رہا تھا، اچانک میرے دماغ میں آیا کہ بس اب میں ایسا نہیں کروں گا، یہی وہ دن تھا جب میں نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
شاہد کپور نے میرا راجپوت سے 2015 میں شادی کی تھی اور ان کے دو بچے ایک بیٹا زین اور ایک بیٹی میشا ہیں۔
اداکار رنگیلاکومداحوں سےبچھڑے20برس بیت گئے
مئی 24, 2025اداکارہ انمول بلوچ نےکامیاب رشتوں کارازبتادیا
مئی 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہوردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
اکتوبر 22, 2024 -
دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
فروری 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔