فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس

0
46

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اس کیس کو آخر میں سنیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

الیکشن کمیشن نے رپورٹ جمع کرائی ہے آپ نے وہ رپورٹ دیکھی ہے،چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے استفسار, ابھی الیکشن کمیشن کی رپورٹ نہیں دیکھی، اٹارنی جنرل

آپ تب تک رپورٹ کا جائزہ لے لیں اس کیس کو آخر میں سنتے ہیں، کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا گیا

Leave a reply