محمد حفیظ کا قیمتی سامان چوری

0
105

پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی پر قیمتی سامان چوری ہوگیا۔

محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ لاہور پہنچنے پر اپنا سامان حاصل کیا تو میرے سوٹ کیس کو نقصان پہنچا ہوا تھا، میرے بیگ سے میرا قیمتی سامان اور تحائف چوری ہو گئے ہیں۔

محمد حفیظ نے یہ بھی کہا کہ میں نے لاہور ایئرپورٹ پر شکایت درج کراودی ہے، اب تک مجھے میرے سامان کے حوالے سے کوئی جواب نہیں ملا۔

Leave a reply