
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور ٹیسلاکےمالک ایلون مسک میں محاذآرائی ڈیجیٹل کرنسیوں کولےڈوبی۔
ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدرمیں 3ہزار500ڈالرکی بڑی کمی،بٹ کوائن ایک لاکھ ایک ہزار417ڈالرمیں فروخت ہوا،ایتھریم219ڈالرکی کمی سے 2ہزار 407ڈالرمیں فروخت ہوا۔
سولاناکی قدر11ڈالرکی کمی سے144ڈالرریکارڈکی گئی،ڈاج کوائن کی قدرایک سینٹ کی کمی سے17سینٹ پرآگئی۔
دوسری جانب ٹرمپ اورایلون مسک کےتنازع سےامریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان دیکھنےمیں آیا۔
امریکی سٹاک مارکیٹ میں ٹیسلاکےحصص کی قیمت 15فیصدکمی جبکہ ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو 152بلین ڈالرکابھاری نقصان ہوا۔
برآمدات میں4.7فیصداضافہ،اعدادوشمارجاری
جون 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔