ٹرمپ نےسابق امریکی صدرجان کینیڈی کے قتل کی دستاویزات جاری کردیں

صدرڈونلڈٹرمپ نےسابق امریکی صدرجان ایف کینیڈی کے قتل کی دستاویزات جاری کردیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل آرکائیوز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر سابق صدر جان ایف کینیڈی کے نومبر 1963 کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کردیں۔
ماہرین کاکہناہےکہ 1963میں قتل ہونےوالےسابق امریکی صدرجان ایف کینیڈی کی قتل کی دستاویزات 80ہزارصفحات پرمشتمل ہیں،شبہ ہےدستاویزات کینیڈی کےقتل کےحقائق کوتبدیل کردیں گی،بہت سی دستاویزات پہلےہی جاری ہوچکی ہیں،کوئی نئی چیزسامنےآنےکاامکان نہیں۔
یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوری میں جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر کے بعد اٹھایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ صدرکینیڈی کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں 22 نومبر 1963 میں گولی مار دی گئی تھی۔
پوپ فرانسس کی موت کی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنےآگئیں
اپریل 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔