پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک بھی کراچی کے کھانوں کی مداح نکلیں

(پاکستان ٹوڈے) لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام اکاؤنٹ پر سٹوری میں کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔
صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر ایئرپورٹ سے ہوٹل جانے تک کراچی میں ان کی امنگوں، خوابوں اور کچھ اہم کرنے کی خواہشات بڑھتی چلی گئیں۔
اداکارہ نے کہا کہ وہ کراچی شہر اور اس کے لوگوں کی شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں مواقع فراہم کیے۔
انہوں نے اپنی انسٹا سٹوری میں مزید لکھا کہ وہ کراچی کے بہترین کھانوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے بہت پرجوش ہیں۔
اداکار رنگیلاکومداحوں سےبچھڑے20برس بیت گئے
مئی 24, 2025اداکارہ انمول بلوچ نےکامیاب رشتوں کارازبتادیا
مئی 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سانگھڑ میں خسرے سے دو بچے جاں بحق
مارچ 1, 2024 -
عون علی کھوسہ لاپتاکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا
اگست 16, 2024 -
امریکہ:خوفناک آتشزدگی،25افرادہلاک،30لاپتہ
جنوری 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔