پی ٹی آئی کےپاس پلان اےبی اورسی ہےتوریاست کےپاس پوری اےبی سی ہے،عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےپاس پلان اے،بی اورسی ہےتوریاست کےپاس پوری اےبی سی موجودہے۔
میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورجو ریلی اسلام آباد لائے اس پر 81 کروڑ روپے لگے، ایم پی ایز اور ایم این ایزکو فسادبرپا کرنے کے لیے 4،4 لاکھ روپے دیےجارہے ہیں۔
عظمیٰ بخاری کامزیدکہناتھاکہ 24 نومبرکو ہم وہی کریں گے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں۔تحریک انصاف کے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے۔
اُن کاکہناتھاکہ جعلی وڈیو کیس میں پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا سیل کے لوگ ملوث ہیں، دعا ہے کیس میں جلد سے جلد انصاف ہو ۔
ججزٹرانسفرکیس کی آئندہ سماعت کاوقت تبدیل
اپریل 23, 2025ڈیڑھ سال بعدتوجسمانی ریمانڈنہیں دیاجاسکتا،جسٹس ہاشم کاکڑ
اپریل 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اینٹی کرپشن سندھ میں قانونی اصلاحات کے لیے کمیٹی قائم
اپریل 3, 2024 -
سموگ کاروگ:مزیدپابندیاں،تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ
نومبر 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔