چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ

0
19

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)بورڈآف ڈائریکٹرزکےاجلاس میں شرکت کےلئےدبئی روانہ ہوگئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)بورڈآف ڈائریکٹرزکااہم اجلاس آج دبئی میں منعقدہوگا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بورڈآف ڈائریکٹرزکےاجلاس میں شرکت کریں گے۔

Leave a reply