گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

0
19

پاکستان ٹوڈے: پاکستان خصوصاً سندھ میں متبادل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے، حکومت ،صنعتی ایسوی ایشنز اور دیگر اسٹیک ہولڈر کو سہولیات فراہم کررہی ہے۔

پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے اور قابل تجدید توانائی کے شعبے میں جدت لانے کے لئے بھرپور کوشش کی ضرورت یے ۔

Leave a reply