ہمیشہ دیرکر دینے والےشاعر منیر نیازی کی 96 ویں سالگرہ

0
76

پاکستان ٹوڈے: لاہور( کاظم جعفری رپورٹ)منفرد لب و لہجے کے شاعر منیر نیازی کے مداح آج ان کی 96 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

۔ منیر نیازی 9 اپریل 1928 کو ضلع ہوشیار پور میں پیداہوئے۔ انہوں نے اردو اور پنجابی شاعری کو نئی جہتوں سے روشناس کروایا۔منفرد اسلوب کے شاعر منیر نیازی کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس اور ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔

ادب کا یہ درخشندہ ستارہ2006 میں ہمیشہ کیلئے ڈوب گیا، مگراپنی منفرد شاعری کی وجہ سے منیر نیازی آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ان کی نظم’’ ہمیشہ دیر کردیتا ہوں‘‘آج بھی ان کی یاد یں تازہ کردیتی ہے۔

Leave a reply