Day: اپریل 18، 2025
عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری،مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائینگے، سردار یوسف
وزیرمذہبی امورسرداریوسف نےکہاہےکہ ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری ہے،تمام عازمین مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائیں گے۔ وزیرمذہبی امورسرداریوسف کاکہناتھاکہ عازمین ...اپریل 18, 2025ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی )کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی ...اپریل 18, 2025فلاحی منصوبےپنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلاحی منصوبے پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ لاہورمیں خصوصی افرادکےلئےمعاون آلات اوروہیل ...اپریل 18, 2025ٹرمپ انتظامیہ کاایک اوربڑااقدام:چینی ساختہ بحری جہازوں پرفیس عائدکردی
تجارتی جنگ جاری،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےچینی ساختہ بحری جہازوں پرفیس عائدکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی محکمہ تجارت کاکہناہےکہ ابتدائی طورپر50ڈالرفی ٹن ...اپریل 18, 2025مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف
مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف کروا دیا۔ونڈوز 11 میں اب کسی بھی تصویر میں ...اپریل 18, 2025گرمی اور ہیٹ ویو:محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری
طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر، شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری۔ گرمی کی شدت ...اپریل 18, 2025دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار
دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار،دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے مصروف ...اپریل 18, 2025بادل برسانے والا سسٹم موجود ، بارش کب ہو گی؟موسم کی پیشگوئی
بادل برسانے والا سسٹم موجود ہے۔بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل ...اپریل 18, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©