Day: مئی 3، 2025
بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاترک میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان کی افواج دنیاکی بہترین پیشہ ورانہ ...مئی 3, 2025عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اپنی زمین ،اپناگھرمیرےخواب ...مئی 3, 2025عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر کرلی گئیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی اورجسٹس طارق ...مئی 3, 2025انڈیانےحملہ کیاتوآنیوالےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے، عمرایوب
قومی اسمبلی قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ انڈیانےحملہ کیا توآنے والےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے۔ لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ محب وطن ...مئی 3, 2025سپیس ایکس کا مقابلہ : ایمیزون نے خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا
سپیس ایکس کا مقابلہ، ایمیزون نے بھی خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا۔ سپیس ایکس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایمیزون نے اپنا ...مئی 3, 2025رواں سال2025ء میں امریکا کی سیاحت کیلئےبڑا دھچکا
رواں سال امریکا آنیوالے سیاحوں کی تعداد میں کمی ریکارڈ،2025ء میں امریکا کی سیاحت کیلئےبڑا دھچکالگنےکاامکان ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ...مئی 3, 2025پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 3 مئی کو ہر ...مئی 3, 2025ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ پاکستان ریلویز نے رئیل ٹائم آن ...مئی 3, 2025پاکستان کاآئین رائے،اظہارکی آزادیوں کاامین اورضامن ہے ،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کاآئین رائےاوراظہارکی آزادیوں کاامین اورضامن ہے،حقائق کی فراہمی کی جدوجہدمیں صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف ...مئی 3, 2025پی ایس ایل10:زلمی نےیونائیٹڈکو6وکٹوں سےمات دیدی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے22ویں میچ میں پشاورزلمی نےاسلام آبادیونائیٹڈکو6وکٹوں سےمات دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام ...مئی 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©