Day: مئی 14، 2025
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جبکہ سونے ،چاند،پلاٹینئم اور کاپرکےریٹ بھی گرگئے۔ غیرملکی ...مئی 14, 2025امریکاکاچین پرٹیرف کم کرنےکااعلان
امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپر54فیصدٹیرف کم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپرٹیرف کم کردیا ،800ڈالرتک اشیاپرٹیرف 120فیصدسےکم کرکے54فیصدکردیا۔ ...مئی 14, 2025ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:پاکستان کوآئی ایم ایف سےدوسری قسط موصول
ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،پاکستان کوبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےقرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ...مئی 14, 2025ایپل کا نئے آئی فونز کی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ،تاہم بیٹری لائف بہتر ہو گی
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کا نئےآئی فون 17 سیریزکی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ،تاہم خوشخبری یہ ہے کہ آئی فون کی ...مئی 14, 2025سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ،خیبرپختونخوا کا کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ کا ...
سیاحت کےفروغ کا اہم سلسلہ ، کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ کا فیصلہ،خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایڈونچر ٹورازم ...مئی 14, 2025گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟محکمہ تعلیم نےسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر ...مئی 14, 2025پی آئی اے نے 12 ہزار سےزائد عازمین ِحج کو مدینہ پہنچا دیا
پاکستانی فضائی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری،سیز فائر کے بعدپاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا۔سعودی عرب سمیت 15 ممالک نے ...مئی 14, 2025پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور ...مئی 14, 2025سورج اپنے تیور دکھانے لگا:ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری
سورج اپنے تیور دکھانے لگا،ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ ...مئی 14, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©