Day: مئی 21، 2025
چیٹ جی پی ٹی میں اے آئی کوڈنگ ایجنٹ کوڈیکس متعارف
چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے خوشخبری،اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں اے آئی کوڈنگ ایجنٹ کوڈیکس متعارف کرا ...مئی 21, 2025اڑنے والی کار حقیقت بن گئی:دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی قیمت کیا ہوگی؟
اڑنے والی کار حقیقت بن گئی، فروخت کیلئے دستیاب دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی قیمت کیا ہوگی؟دلچسپ اور دنگ کر دینے ...مئی 21, 2025پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟یونیسیف نے بتا دیا
طالبعلموں،اساتذہ اور والدین کیلئے اہم خبر، پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے بتا ...مئی 21, 2025یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروسی صدرکوکوئی رعایت نہیں دی،امریکا
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے روسی صدر کو کوئی رعایت نہیں دی۔ امریکی وزیرخارجہ ...مئی 21, 2025وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چینی ہم منصب سےملاقات،خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ ژی سےملاقات،دونوں رہنماؤں کی طرف سے دوطرفہ تعلقات ،خطےکی صورتحال اورعالمی امورپرتبادلہ خیال ...مئی 21, 2025ایران،امریکامذاکرات،آیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیدیا
ایران اورامریکامذاکرات پرایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نیوکلیئر پروگرام صرف پرامن مقاصد کے لئے ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ ...مئی 21, 2025پاک ،بنگلہ دیش ٹی 20سیریزکاشیڈول جاری
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم25مئی کولاہورپہنچےگی ، 26اور27مئی کوبنگلہ ...مئی 21, 2025گرمی مزید بڑھے گی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبر دار کردیا
سورج کا قہر، گرمی کی شدید لہر،شہری بلبلا اٹھے،گرمی مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ...مئی 21, 2025گرمی سےپریشان شہریوں پربجلی بم گرانےکی تیاریاں
شدید گرمی میں عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، بجلی 1روپے37پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائرکردی گئی۔ ماہ ...مئی 21, 2025بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کردیاگیا۔ سلمان علی ...مئی 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©