Month: 2025 مئی
اداکارہ انمول بلوچ نےکامیاب رشتوں کارازبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ انمول بلوچ نےکہاہےکہ رشتہ بنانے سے پہلے انسان کو اپنے جذبات کو بہتر طور پر سمجھنا چاہیے۔ اداکارہ ...مئی 21, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک مرتبہ پھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 6600 ...مئی 21, 2025ہر درخواست کا پہلے فیصلہ نہیں کیا جائے گا، اس کوبہت میں دیکھ لیتےہیں،آئینی بینچ
مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر ریمارکس دیتےہوئےجسٹس امین الدین خان نےکہاکہ ایسےہر درخواست کا پہلے فیصلہ نہیں کیا جائے گا، ...مئی 21, 2025پاکستان امن کاخواہاں ہےجنگ مسلط کی گئی توہروقت تیارہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، اگر جنگ مسلط کی جاتی ...مئی 21, 2025منفرد انداز میں ادائیگی حج : نوجوان کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے
منفرد انداز میں حج کی ادائیگی،حج بیت اللہ کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے۔ بیلجیئم سے نوجوان طویل اور ہزاروں ...مئی 21, 2025دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟
شعبہ طب میں انقلاب برپا، دنیا کے پہلے اے آئی ڈاکٹر نے اپنا کام شروع کر دیا ۔مریضوں کا معائنہ کرنیوالا یہ ...مئی 21, 2025چیٹ جی پی ٹی میں اے آئی کوڈنگ ایجنٹ کوڈیکس متعارف
چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے خوشخبری،اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں اے آئی کوڈنگ ایجنٹ کوڈیکس متعارف کرا ...مئی 21, 2025اڑنے والی کار حقیقت بن گئی:دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی قیمت کیا ہوگی؟
اڑنے والی کار حقیقت بن گئی، فروخت کیلئے دستیاب دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی قیمت کیا ہوگی؟دلچسپ اور دنگ کر دینے ...مئی 21, 2025پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟یونیسیف نے بتا دیا
طالبعلموں،اساتذہ اور والدین کیلئے اہم خبر، پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے بتا ...مئی 21, 2025یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروسی صدرکوکوئی رعایت نہیں دی،امریکا
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے روسی صدر کو کوئی رعایت نہیں دی۔ امریکی وزیرخارجہ ...مئی 21, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















