Month: 2025 مئی
وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چینی ہم منصب سےملاقات،خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ ژی سےملاقات،دونوں رہنماؤں کی طرف سے دوطرفہ تعلقات ،خطےکی صورتحال اورعالمی امورپرتبادلہ خیال ...مئی 21, 2025ایران،امریکامذاکرات،آیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیدیا
ایران اورامریکامذاکرات پرایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نیوکلیئر پروگرام صرف پرامن مقاصد کے لئے ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ ...مئی 21, 2025پاک ،بنگلہ دیش ٹی 20سیریزکاشیڈول جاری
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم25مئی کولاہورپہنچےگی ، 26اور27مئی کوبنگلہ ...مئی 21, 2025گرمی مزید بڑھے گی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبر دار کردیا
سورج کا قہر، گرمی کی شدید لہر،شہری بلبلا اٹھے،گرمی مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ...مئی 21, 2025گرمی سےپریشان شہریوں پربجلی بم گرانےکی تیاریاں
شدید گرمی میں عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، بجلی 1روپے37پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائرکردی گئی۔ ماہ ...مئی 21, 2025بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کردیاگیا۔ سلمان علی ...مئی 21, 2025پاک بھارت کشیدگی:فضائی حدودکی بندش میں ایک ماہ کے اضافے کا فیصلہ
پاکستانی فضائی حدود بھارت کی ائیر لائنز کےلیے مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے ...مئی 21, 2025اوگراکاگیس کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی ہے۔ قیمتوں ...مئی 21, 2025حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ...
آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کی اعلیٰ حکمت عملی پروفاقی حکومت نےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری)کوفیلڈمارشل کے عہدے پر ترقی دینےکی منظوری دےدی۔ ...مئی 20, 2025ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی بات کی گئی، ...
ججز ٹرانسفر اورسینیارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دئیےکہ ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی ...مئی 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















