Month: 2025 مئی
جوڈیشل سروس ٹربیونل کےڈیپوٹیشن ججزکاکیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
جوڈیشل سروس ٹربیونل کے ڈیپوٹیشن پر آئے ججزواپس بھیجنےکےفیصلےکیخلاف کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےجوڈیشل سروس ...مئی 2, 2025پی ایس ایل 10:زلمی کیخلاف ٹاس جیت کریونائیٹڈکابیٹنگ کافیصلہ
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے22ویں میچ میں پشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کراسلام آباد یونائیٹڈنےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں پشاورزلمی اوراسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیمیں ...مئی 2, 2025ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،وارث بیگ
شوبزانڈسٹری کےمعروف گلوکاروارث بیگ نےکہاہےکہ جب ہمارے ملک میں مصیبت آئے تو ہم صرف 7 لاکھ فوجی نہیں ہوتے، ان فوجیوں کے ...مئی 2, 2025ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیرسےعوام کی زندگی متاثرہوتی ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیر سے عوام کی روزمرہ زندگی متاثرہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ ...مئی 2, 2025پی ایس ایل10:پوائنٹس ٹیبل پرکونسی ٹیم آگے؟تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کےپوائٹنس ٹیبل پرکونسی ٹیم آگے،تفصیلات سامنےآگئیں۔ ملتان سلطانزپی ایس ایل کے7میچ ہارنےوالی پہلی ٹیم بن گئی جس کےباعث ...مئی 2, 2025جنوبی ایشیامیں امن ،استحکام کیلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں ،امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نےکہاہےکہ جنوبی ایشیامیں امن اوراستحکام کےلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...مئی 2, 2025فضائی حدود کی بندش:بھارتی ایئرلائنزمشکلات کاشکار
پاکستان کی جانب سےفضائی حدودبندہونےپربھارتی ایئرلائنزمشکلات کاشکار ،مودی سرکارسےمددمانگ لی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کی جانب سےبھارتی ایئرلائنزکیلئےفضائی حدودبند ہونےپربھارتی فضائی کمپنیوں کاخسارہ ...مئی 2, 2025پاک بھارت کشیدگی،سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس بلانےکاعندیہ
پاک بھارت کشیدگی پرسلامتی کونسل نےہنگامی اجلاس بلانےکاعندیہ دےدیا۔ صدرسلامتی کونسل کاکہناہےکہ پاک بھارت کشیدگی پرہنگامی اجلاس جلدبلاسکتے ہیں،پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ ...مئی 2, 2025ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی،جس میں ...مئی 2, 2025190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ...مئی 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















