Month: 2026 اپریل
چینی سائنسدانوں کی کاربن گیس سے طیاروں کا فیول بنانے میں بڑی پیشرفت
چینی سائنسدانوں نے ایک نئی اور اہم ٹیکنالوجی کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جس کے تحت فضائی آلودگی کا باعث بننے ...اپریل 30, 2026ایران کی بڑی کامیابی ،امریکا نے دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری بیڑا ...
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ 300 دن سے زائد طویل سمندری تعیناتی ...اپریل 30, 2026عالمی منڈی میں بڑااضافہ ، برینٹ تیل کی قیمت 126 ڈالر فی بیرل تک جا ...
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جہاں برینٹ خام تیل ...اپریل 30, 2026آبنائے ہرمز میں نیا چیپٹر کھل چکاہے،خطے میں عدم استحکام کی بڑی وجہ امریکا ہے ...
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک نیا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور ...اپریل 30, 2026بنگلورو:موسلا دھار بارش اورژالہ باری نےتباہی مچادی، 10افراد ہلاک،متعددزخمی
بنگلورو میں صرف 40 منٹ کی شدید بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسلا ...اپریل 30, 2026حکومت کا شہریوں کیلئے پاسپورٹ کے اجرا کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ
حکومت نے شہریوں کے لیے پاسپورٹ کے اجرا کے عمل کو تیز کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی اور طلال ...اپریل 30, 2026ملک بھر میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ
مقامی وعالمی سطح پر دوروز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے ...اپریل 30, 2026اداکار کام سے زیادہ سہولیات کو ترجیح دینے لگے،سید نور کا انکشاف
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی نئی فلم کے لیے ہیروئن کے انتخاب ...اپریل 30, 2026حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے ...
پاکستان سپر لیگ (PSL) 11 کے پہلے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ...اپریل 30, 2026وائٹ ہاؤس میں فوٹو سیشن: امریکی خاتون اول کی ٹرمپ سے ہاتھ چھڑانےکی ویڈیو وائرل
امریکا کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ اپنے شوہر ڈونلڈ ...اپریل 30, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















