Month: 2026 مئی
ملک بھر میں عدالتی نظام بحران کا شکار، 1153 عدالتیں غیر فعال
اسلام آباد میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں 1153 عدالتیں ججز کی عدم دستیابی کے باعث غیر فعال ہو چکی ...مئی 21, 2026ایران امریکا تنازع جلد حل ہونے کے قریب، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور انہیں امید ہے کہ ایران ...مئی 21, 2026پاکستان کی ثالثی میں ایران مذاکرات میں پیشرفت کے امکانات موجود ہیں: مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستانی وفد آج ایران کا دورہ کرے گا، اور ایران کے ساتھ جاری ...مئی 21, 2026سونا فی تولہ 5 ہزار روپے مہنگا،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 ...مئی 21, 2026چیف جسٹس کے بیان کے بعد ڈیجیٹل احتجاج کی نئی لہر
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق مبینہ متنازع ریمارکس کے بعد ایک نئی سوشل میڈیا تحریک نے جنم ...مئی 21, 2026برطانوی ریڈیو اسٹیشن کی غلطی ، شاہ چارلس سوم کی وفات کا جھوٹا اعلان نشر
برطانیہ کے معروف ریڈیو اسٹیشن “ریڈیو کیرولائن” نے تکنیکی خرابی کے باعث غلطی سے شاہ چارلس سوم کی وفات کا اعلان نشر ...مئی 21, 2026آمنہ انعام مصر فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندگی کرنےکیلئے تیار
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر، اسٹائلسٹ اور فیشن آئیکون آمنہ انعام نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم جون سے 7 ...مئی 21, 2026حج 2026، مصری عازمین میں خواتین کی نمائندگی 55 فیصد تک پہنچ گئی
رواں سال حج سیزن کے دوران مصری عازمینِ حج میں خواتین کی تعداد نمایاں رہی ہے، جہاں مجموعی حجاج میں خواتین کا ...مئی 21, 2026چین نے گھروں میں کام کرنے کیلئے روبوٹ ’’شِ گوآنگ S1‘‘ متعارف کرا دیا
چین نے اپنا پہلا عام استعمال کا گھریلو روبوٹ “شِ گوآنگ S1” باضابطہ طور پر وُوہان کے آپٹکس ویلی میں متعارف کرا ...مئی 21, 2026حکومت کا آئندہ بجٹ میں جان بچانے والی ادویات پر 3فیصد ٹیکس کم کرنے ...
وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2026–27 کے بجٹ میں فارماسیوٹیکل سیکٹر کے لیے اہم ٹیکس ریلیف دینے کی تیاری کی ...مئی 21, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















